پیر س 16 ستمبر ( ایجنسیز) فر ا نس کے دا ر ا لحکو مت پیر س میں ا نٹر نیشنل سیکو ر یٹی کا نفر نس کا آ غا ز ہو گیا ہے ‘ کا نفر نس میں 30 ممالک کے مند و بین شر کت کر ر ہے ہیں ‘ جن میں امر یکہ ‘ بر طا نیہ اور جر منی کے وز ر ا ئے خا ر جہ بھی شا مل ہیں ۔ کا نفر نس کے آ غا ز پر فر ا نسیسی صد ر فر ا نسوا ں ا و لا ند نے عرا ق اور شا م میں سر گر م شد ت پسند تنظیم دا عش
دو لت ا سلا میہ کیلئے عا لمی خطر ہ قر ا ر دیتے ہو ئے کہا کہ اس کے خلا ف کا ر وا ئی بھی عا ملی پیما نہ پر اور فو ری شرو ع کر نے پر ز و ر دیا۔ دو سری طر ف بر طا نو ی و ز یر آ عظم ڈیو ڈ کیمر و ن نے امدا دی کا ر کن کے قتل کے بعد ہنگا می ا جلا س کی صد ارت کر تے ہو ئے کہا کہ اسلا مک اسٹیٹ کو شکست د ینے کے لئے ہر ممکن ا قد ا م کیا جا ئے گا اور بر طا نوی حکا م ڈیو ڈ ہینز کے قا تلو ں کو تلا ش کرنے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ یں گے۔